India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

Question Number 3 خاکہ نگار نے کیوں کہا ہے کہ جگر صاحب کی باتیں غزل کے شعر ہوتی ہیں؟
Grade X: Nawa-e-Urdu Chapter 12

Answers

Answered by Shaizakincsem
0
خاکہ نگار نے یہ اسی لئے کہا کے جگر سحاب کی باتیں غزل کے شیر ہوتی ہیں کیونکے انکی بتائیں بوہت گہری ہوتی ہیں اور کوئی کوئی ان کو سمجھ سکتا ہے

جیسے کے خاکہ نگار نے کہا کے جیسے غزل کے شیر ہوتے ہیں وہ اکثر لوگوں کو سمجھ نہیں اتے ویسے ہے انکی باتیں ہوتی ہیں لیکن جن کو سمجھ آ جاییں تو مزہ ہے آ جاتا ہے

وہ ایک اچھے انسان ہیں اور صرف اچھے انسان ہے اچھے شیر بول سکتے ہیں  انکی باتیں غزل کی شیر کی ترہان ہوتی ہیں جو سمجھنا آسان نہیں اور سمجھ آ جائے تو کیا ہے بات ہے 
Similar questions