India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

Question Number 4 جگر صاحب کی شخصیت کے کس پہلو سے آپ متاثر ہوۓ ، بیان کیجیے-
Grade X: Nawa-e-Urdu Chapter 12

Answers

Answered by Shaizakincsem
0
جگر سحاب ایک بوہت اچھے انسان تھے اور جب انکو یہ پتا چلا کے انکا بٹوا چوری ہو گیا ہے تو انہو نے چھوڑ کو یہ نہیں پتا لگنے دیا کے انکو پتا ہے کے اس نے انکا بٹوا چوری کیا ہے

جب لوگوں نے ان سے پچا کے آپکو پتا تھا کے اپکا بٹوا چوری ہوا ہے تو انہو نے کہا کے انکو پتا تھا لیکن اگر وہ چھوڑ کو پکڑ لیتے یا اسکو کہتے کے اسکا بٹوا چوری کیا ہے اس نے تو اسکو اس وقت جو شرم محسوس ہوتی وہ اس سے دیکھی نہیں جانی تھی اسی لئے انہو نے اسکو نہیں پکڑا
جگر سحاب جیسے لوگ بوہت کم ہوتے ہیں دنیا میں  وہ اتنے اچھے انسان تھے کے وہ کسی کو بھی شرمندہ نہیں کرنا چاہتے تھے یہاں تک کے چور کو بھی 
Similar questions