Question Number 2 مہاتما گاندھی نے اپنی غلطیوں کے کفارے کے لیے کیا طریقہ اختیار کیا؟
Grade X: Nawa-e-Urdu Chapter 6
Answers
Answered by
2
انھو نے سوچا تھا کے میں اپنے والد کو یہ کیسے بتاؤں انکو یہ ڈر تھا کے انکے والد کو بوہت افسوس ہوگا انھو نے انکو بتانے کے بارے میں سوچا اور آخر کار یہ فیصلہ کیا کے وہ اعتراف نامہ لکھا کر اپنے والد کو دیں اور ساتھ ہے انسے اس میں معافی کی درخواست کر دیں
انھو نے سارا وکیع ایک کاغذ پھر لکھا اور جا کر اپنے والد کو دے دیا اور اس می انھو نے نہ صرف اپنی چوری کا اعتراف کیا بلکے یہ بھی لکھا کے انکو سخت سے سخت سزا دی جائے اور یہ بھی لکھا کے آیندہ ان سے یہ غلطی نہ ہوگی اور وہ کبھی چوری نہیں کریں گی

Similar questions