Question Number 3 گاندھی جی کا اعتراف نامہ پڑھ کر ان کے والد پر کیا اثر ہوا؟
Grade X: Nawa-e-Urdu Chapter 6
Answers
Answered by
0
انھو نے اول سے آخر تک وہ اعتراف نامہ پڑھا اور موتیوں کی ترہان انکی آنکھوں سے آنسو گرنے لگے اور پھر کاغذ پر گرنے لگے تھے کافی دائر سوچنے کے بعد انھو نے اسکو پھاڑ کر پھینک دیا
اسکو پڑھنے کے بعد وہ پھر لیٹ گئے یہ منظر دیکھ کر گاندھی جی بھی رونے لگے اور یہ دیکھ رہے تھے کے انکے والد کو کتنا دکھ ہے
لیکن انکے آنسو جو انکو موتی لگ رہے تھے انھو نے انکے دل کو پاک کر دیا اور انکے سب گنا دھو ڈالے
انھو نے یہ سوچا تھا کے یہ اطراف نامہ پڑھ کر وہ اس سے خفا ہونگے لیکن انھو نے سکون سے سمجھا اسکو کیونکے وہ اسس بات سے خوش تھے انھو نے اعتراف کر لیا

Similar questions
Business Studies,
8 months ago
English,
8 months ago
India Languages,
1 year ago
Math,
1 year ago
Math,
1 year ago