Question Number 5 ذیل کے الفاظ کے متضاد لکھیے-
جنگ جدید سست سرور گمان
Grade X: Nawa-e-Urdu Chapter 2
Answers
Answered by
16
ہیلو!!
آپ کا جواب درج ذیل ہے :
الفاظ - متضاد
جنگ - امن
جدید - قدیم
سست - چست
سرور - غم
گمان - یقین
امید ہے آپ کی مدد ہوئی۔
آپ کا جواب درج ذیل ہے :
الفاظ - متضاد
جنگ - امن
جدید - قدیم
سست - چست
سرور - غم
گمان - یقین
امید ہے آپ کی مدد ہوئی۔
Answered by
7
الفاظ متزات ہوتے ہیں ایک لفظ کا بلکل الگ مطلب مطلب جیسے ہم انگلش میں وارڈ اپپوسیٹھ کہتے ہیں
جنگ : امن جدید : پرانا سست: چست سرور : بیسرور گمان : بدگمان
اگر آپکو کچھ سمجھ نہ آے یا ان الفاظ کا مطلب چائے ہو تو اپ پوچھ سکتے ہیں
جنگ : امن جدید : پرانا سست: چست سرور : بیسرور گمان : بدگمان
اگر آپکو کچھ سمجھ نہ آے یا ان الفاظ کا مطلب چائے ہو تو اپ پوچھ سکتے ہیں
Similar questions