India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

Question Number 6 نیچے لکھ محاوروں کو جملوں میں استعمال کیجیے-
ہوا سے باتیں کرنا، خون کھولنا، جان میں جان آنا، نزلہ گرنا
Grade X: Nawa-e-Urdu Chapter 2

Answers

Answered by RehanAhmadXLX
21
ہیلو!!

آپ کا جواب درج ذیل ہے:

ہوا سے باتیں کرنا : حامد کا‌ گھوڑا اتنی تیز رفتار کے دوڑ رہا تھا جیسے ہوا سے باتیں کر رہا ہو۔

خون کھولنا : اپنے بیٹے کے قاتل کو دیکھکر اس کا خون کھولنے لگا۔

جان میں جان آنا : اپنے بیٹے کی خیریت کی خبر سن کر ماں کی جان میں جان آئ۔

نزلہ گرنا : وزیر اعلی کا نزلہ کام کرنے والوں پر گر گیا۔

امید ہے آپ کی مدد ہوئی۔

RehanAhmadXLX: Thanks A Lot
Answered by Anonymous
19
جواب..... :

ہوا میں باتیں کرنا:سبک سیر جب دوڑتا تھا تو ایسا معلوم ہوتا تھا کہ وہ ہوا سے باتیں کر رہا ہے...

خون کھولنا: مجھ سے غلطی ہوئی تو ابو کا خون کھول گیا....

جان میں جان آنا:اپنے کتاب کو آلماری پر پاکر میرے جان میں جان آگیا...

نزلہ گرنا:میری امی کا بھی نزلہ مجھ پر گرا....

☺️I hope it will help you mate...
Similar questions