India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

Question Number 6 اس افسانے میں ایک محاورہ استعمال ہوا ہے "بجلی گرنا "- یہ محاورہ کس موقع پر استعمال ہوتا ہے- ایک یا دو جملوں میں استعمال کر کے واضح کیجیے-
Grade X: Nawa-e-Urdu Chapter 3

Answers

Answered by anu522
2
اس افسانے میں ایک محاورہ ہوا ہے "بجلی گرنا "- یہ.. heya

,, محاورہh کس موقع پ استعمال ر استعمال ہوتا ہے- ایک یا دو

اس افسانے میں ایک محاورہ استعمال ہوا ہے "بجلی گرنا "- یہ محاورہ کس موقع پر استعمال ہوتا ہے- ایک یا دو جملوں میں استعمال کر کے واضح کیجیے- جملوں میں سر سیّد نے اپنا بچپن کیسے گزارا؟ کر کے واضح کیجیے-
Answered by Shaizakincsem
2
بجلی گرنے کا مطلب ہوتا ہے اچانک خبر ملنا یا ایسی خبر جس سے انسان ڈھنگ رہ جائے

اس کو اگر ہم جملے می استعمال کریں تو وہ یوں ہوگا

جب آمنہ کو پتا لگا کے اسکے گھر چوری ہو گی ہے تو اس پی بجلی گر پڑی کیونکے اس کے گھر می اس دن بوہت بری رقم تھی

جب عمران کو پتا لگا کے اسکا بیٹا اغوا ہو گیا ہے تو اس پر بجلی گر پڑی

بجلی گرنا تب استعمال کیا جاتا ہے جب کوئی بوہت ہے دل کو دہلا دینے والی خبر کسی کو سنائی جائے 
Similar questions