India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

Question Number 5 افسانے کا مرکزی خیال بتائیے-
Grade X: Nawa-e-Urdu Chapter 3


sohaib4: hi!

Answers

Answered by vishal783
0
I do not know the urdu
Answered by Shaizakincsem
0
افسانے کا مرکزی خیال یہ ہے کے کیلاش ایک اچھا آدمی تھا اور وہ رجنی اور صرف اسکے ایک بھی کا خیال کرنا چاہتا تھا کیونکے اسکو اس پی اور اس کے بھی پی دیا آ گی تھی لیکن اس نے جب دیکھا کے اسکے ساتھ فوج ہے تو اس نے یہ سوچا کے اسکے لئے یہ ممکن نہیں ہوگا

ورنہ وہ رجنی کی مدد کرنے کے لئے بلکل تیار تھا لیکن وہ اتنے سرے بچوں کو نہیں پال سکتا تھا کیونکے یہ سب اسکی حثیت سے بوہت زیادہ تھا جب اس نے رجنی کو مانا کیا تو اسکا دل یہ سب کرنے کو نہیں ماں رہا تھا پھر بھی اسکو یہ سب کرنا پڑا

اس کہانی کا مرکزی خیال یہ ہے کے کوئی اپکا نہیں ہوتا اور اپ اکیلے ہو اور کوئی آپکی مدد بھی نہیں کرتا 
Similar questions