India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

Question Number 3 پہاڑ پر چڑھتے وقت رجنی اور اس کے بہن بھائیوں کے جذبات کیا تھے؟
Grade X: Nawa-e-Urdu Chapter 3

Answers

Answered by Shaizakincsem
2
رجنی کے بہن بھی بوہت خوش تھے اور چوتھے بہن بھی یہ بھی سمجھ رہے تھے کے انکو انکے مارے ہوئے ما باپ ملنے لگے ہیں وہ راستے میں   کھانے کی باتیں بھی کر رہے تھے کے انکو کیا کیا کھانے کو ملے اور یہاں تک کے پہننے اور اوڑنے کے لئے کیا کیا ملے گا

رجنی انکو بتا رہی تھی کے انکو گرم کپڑے سیب اور مزے کی کھانے کی چیزیں ملیں گی یہ سب سن کر وہ سب بوہت خوش ہو رہے تھے حلانکے ان میں پھاڑ پر چرنے کی ہمّت بلکل نہیں تھی کیونکے انہو نے کچھ کھایا نہیں تھا لیکن پھر بھی وہ خوشی کے مارے پھاڑ پر چڑھ رہے تھے کے انکو وہ سب کچھ ملنے میں   بس تھوڑی ہے دیر رہ گی ہے 
Similar questions