Question Number 4 کیلاش نے ایسا کیا کہا جسے سن کر رجنی پر بجلی سی گر پڑی؟
Grade X: Nawa-e-Urdu Chapter 3
Answers
Answered by
3
رجنی پر بجلی اسی لئے گری کیونکے اس کو کیلاش نے وداع کیا تھا کے وہ اسکو نوکری دے گا اور وہ بوہت خوش تھی کے وہ اب اپنے بہن بھائیوں کا خیال رکھ سکے گی
لیکن جب اگلے دن وہ کیلاش کے گھر گی تو اسکی اتنی بری فوج یعنی کے اسکے سب بہن بھی دیکھ کر وہ بوہت حیران ہوا اور اس نے سوچا کے وہ اتنے سرے لوگوں کا خیال نہیں رکھ سکتا اسی لئے اس نے اسکو مانا کر دیا ک وہ اپنے گھر جائے تو یہ بات سن کے رجنی پی بجلی گر گی کیونکے ساری رات وہ خوشی کے مارے سو نہ سکی کے وہ اپنے بہن بھائیوں کو اچھی جگہ رکھے گی اور انکو خانے کو بھی دے سکے گی

Similar questions