India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

Question Number 6 اس سبق میں کچھ محاورے آۓ ہیں جیسے نام روشن کرنا ، آپ بھی ایسے چند محاورے تلاش کرکے لکھیے-
Grade X: Nawa-e-Urdu Chapter 1

Answers

Answered by Shaizakincsem
1
محاورے کیا ہوتے ہیں

تقریر کی ایک عبارت جس میں لفظ یا فقرہ ایک اعتراض یا کارروائی پر لاگو ہوتا ہے جس پر یہ لفظی طور پر لاگو نہیں ہوتا.

کچھ ایسے محاورے جو کہانی میں ہیں وہ یہ ہیں

گلاب کی سرخی اور بلبل کی الحافی کو اکھٹا کر دیا ہو

قمر توڑ دینا

عورت کا دل موحبّت کا سمندر ہوتا ہے

خواب میں بھی نہ دیکھی ہوگی

متفکرانہ لہجہ

سیوا کا پھل

ایک شمع سے دوسری شمع روشن ہو جاتی ہے

آنکھیں پتھرائی

اسی ترہان آپکو اگر اور ملیں تو اپ اسس می شامل کر سکتے ہیں 
Similar questions