English, asked by MadhurTyagi, 1 year ago

rule of double interrogative sentence

Answers

Answered by Ajay1291
7
اس طرح کے جملوں کو دو interrogative sentences کو جوڑ کے بنایا جاتا ہے - اس طرح کے جملوں میں دو سوال ایک ساتھ پوچھے جاتے ہیں -

اس طرح sentence کو english میں translate کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ پہلے question والے sentence کو interrogative sentence کی طرح ہی translate کریں اور اس کے بعد question word لکھے پھر بعد کے sentence کو affirmative sentence کی طرح translate کرے -

MadhurTyagi: send in english or hindi not in urdu
Similar questions