Hindi, asked by vgetassj6, 10 hours ago

village essay in urdu​

Answers

Answered by ItsSSRian
10

Answer:

میں ایک گاؤں میں رہتا ہوں۔ہمارا گاؤں بہت خوبصورت ہے۔یہ ساہیوال سے چار کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ہمارے گاؤں کے لوگ بہت سادہ ہیں۔ہمارے گاؤں کے لوگ صحت مند اور توانا ہیں۔وہ کھیتوں میں دن بھر محنت اور مزدوری کرتے ہیں۔

گاؤں میں خالص خوراک ملتی ہے۔دودھ،لسی،دیسی گھی اور تازہ سبزیاں خالص ملتی ہیں۔ہمارے گاؤں کے لوگ محنتی اور مہمان نواز ہیں۔مہمان کو اللہ کی نعمت خیال کرتے ہیں۔یہ لوگ محنت و مشقت کے عادی ہیں۔یہاں کے لوگ کبڈی،کشتی اور اسی طرح کے دوسرے کھیل کھیلتے ہیں۔

ہمارے گاؤں میں خاندانی وقاراور روایات کی پاس داری کی جاتی ہے۔ہمارا گاؤں ایک مثالی گاؤں ہے۔

Mark it as the brainliest answer.

Similar questions