India Languages, asked by ahmed8827, 1 year ago

World environment day speech in urdu


ahmed8827: correct hai but sirf ek reason nahi aur hona
ahmed8827: last para samajh Mai nahi aya
ahmed8827: bhot fast Urdu hai

Answers

Answered by jammu77
1
عالمی یوم ماحولیات کے حوالے سے بلوچستان کے ساحلی شہرگڈانی کے ساحل پر پلاسٹک بیگز اور اس کے نقصانات کے حوالے سےمحکمہ ماحولیات بلوچستان کی جانب سے ایک آگہی مہم کا انعقاد کیا گیا۔

اس موقعہ پر شہریوں سیاسی و سماجی تنظمیوں کی ایک بڑی تعداد نے اس آگہی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور ساحل سے پالسٹک بیگز اور خالی بوتلیں ڈسٹ بن کی نذر کرتے رہے، ان کا کہنا تھا کہ صحت مند معاشرے کے لیے پلاسٹک بیگز کا کم سے کم استعمال کرنا ضروری ہے،اس سے نہ صرف سمندری حیات کو خطرات لاحق ہیں بلکہ یہ انسانی صحت کے لیے بھی زہر قاتل ہے۔

محکمہ ماحولیات لسبیلہ کے ڈپٹی ڈائریکٹرمحمد خان اُتماخیل کا کہنا تھا کہ اس بار عالمی یوم ماحولیات کا عنوان ہی ’’پلاسٹک سے پھیلنے والی آلودگی مٹاؤ‘‘ پر ہے چنانچہ ہم نے اس کے لئے گڈانی کے ساحل کا انتخاب کیا جہاں پکنک کے لیے آنے والے لوگ پلاسٹک بیگز اور خالی بوتلیں پھینک دیتے ہیں جس کی وجہ سے ساحل کا حسن بھی گہنا رہا ہے اور اس سے سمندری اور انسانی حیات کو بھی خطرات لاحق ہوتے ہیں۔

gr111: hello
gr111: kya hua
gr111: enjoy kro
gr111: kya
gr111: kya delete karna
gr111: hello
Similar questions