Hindi, asked by bhat35279, 7 months ago

حالت فاعلی کس سے کہتے ہیں؟​

Answers

Answered by Nagasravani2644
0

Explanation:

رميم

اسم فاعل (انگریزی: Agent noun) اُس اسم کو کہتے ہیں جو فاعل یعنی کام کرنے والے کو ظاہر کرے اور کسی کا اصل نام نہ ہو۔ اردو میں عربی اور فارسی کے اسم فائل بھی استعمال ہوتے ہیں۔ اسم فائل کی درج ذیل چار اقسام ہیں۔ اسم فاعل مفرد، اسم فائل، اسم فائل مرکب، اسم فائل قیاسی، اسم فائل سماعی۔

Similar questions