اسم اشارہ کسے کہتے ہیں
Answers
Answered by
3
Answer:
اسم اشارہ اسم معرفہ کی قسم ہے۔ اسم اشارہ اس اسم کو کہا جاتا ہے جسے کسی چیز، شخص یا جگہ کی طرف اشارہ کرنے کے لیے استعمال کیا جائے۔ اسم اشارہ کی دو اقسام ہیں اسم اشارہ قریب اوراسم اشارہ بعید۔
Explanation:
PLEASE MARK AS BRAINLIST ANSWER
Similar questions