1 برہما نے انّ دیوتا کو کیا سندیس (پیغام ) بھیجا ؟
مختصر جواب
5 انّ دیوتا
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT
Answers
Answered by
0
Your question is not clear . Write it in English .
Answered by
0
انہو نے اسس سے کہا کے یہ ٹوہ بوھت کٹھن ہے اور اس سے کہا کے تجھے چھوٹا ہونا ہوگا اور آدمی کا آرام دیکھنا ہوگا اسس وجہ سے دیوتا آدھا رہ گیا لیکن پھر بھی برہما کی تسلی نہ ہوئی یہ سب کرنے کے بعد بھی آدمی کی مشکل پوری ترہان حل نہ ہوئی تھی اسی لئے اسکو پھر سن سند یس بھجا گیا دوسرے سند ایس کے بعد دیوتا ایک چوتھائی رہ گیا اور اب حالات ایسے تھے کے تین آدمی ایک دوسرے کے کندھوں پر کھڑے ہو کر اس کے سر کو چو سکتے تھے
اس کو تب تک چوتھے ہونے کا حقم دیا گیا جب تک وہ انسان کی کمر تک نہ آ گیا جب ایسا ہوا پھر آدمی بوھت خوش ہوا
اس کو تب تک چوتھے ہونے کا حقم دیا گیا جب تک وہ انسان کی کمر تک نہ آ گیا جب ایسا ہوا پھر آدمی بوھت خوش ہوا
Similar questions
English,
7 months ago
Math,
7 months ago
India Languages,
1 year ago
India Languages,
1 year ago
Math,
1 year ago