4 سڑک کے کسی ایسے منظر کا بیان کیجیے جو عام طور پر سڑکوں پر دیکھنے کو ملتا ہے لیکن اس کہانی میں اس کا ذکر نہیں ہے-
مختصر جواب
4 دو فرلانگ لمبی سڑک
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT
Answers
Answered by
0
write in English or Hindi don't write in this language we cannot understand!!
Answered by
0
اکثر لوگ سڑک پر اشارہ کاٹ دیتے ہیں اور اسس بات کی بھی پروا نہیں کرتے کے اصول توڑنا ایک جرم ہے اور اسس بات کی بھی پروا نہیں کرتے کے اسکی وجہ سے کسی کو جانی نکسان بھی ہو سکتا ہے لیکن وہ صرف اپنی پروا کرتے ہیں اور بغیر سوچے سمجھے اشارہ طور دیتے ہیں
اسکے علاوہ اکثر اوکات یہ بھی دیکھا جاتا ہے کے سڑک کنارے کس کا ٹائر پنچر ہو گیا ہے اور سب اپنا جانے می مصروف ہیں کوئی روک کر کسی کو مدد پیش نہیں کرتا نہ پوچھتا ہے کے سب ٹھیک ہے یا نہیں
یہ دو ایسی مثالیں ہیں جو سڑک پر ہو رہی ہیں ہوتی ہیں اور انکا ذکر اسس کہانی می نہیں ہیں اسس کے علاوہ بھی بوھت سی ایسی بتیاں ہو رہی ہوتی ہیں سڑک پر اپ خود سوچ کر بھی لکھ سکتے ہیں

Similar questions
Social Sciences,
7 months ago
Science,
7 months ago
Computer Science,
7 months ago
India Languages,
1 year ago
India Languages,
1 year ago
Math,
1 year ago