India Languages, asked by BrainlyHelper, 1 year ago

2 بڑے آدمی کے استقبال کی افسانہ نگار نے کیا جھلک دکھائی ہے؟
مختصر جواب
4 دو فرلانگ لمبی سڑک
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT

Answers

Answered by Shaizakincsem
2
  بڑے آدمی کے استقبال کے لئے سڑک پر سرخ حلوان بچھا ہے اور ہر طرف جھنڈیاں لگی ہوئی ہیں

اسکی سیکورٹی کے لئے ہر جگہ سپاہی بھی کھڑے ہیں اور بڑے آدمی کے استقبال کے لئے سڑک کے آر پار اسکول کے بچوں کو بھی کھڑا کیا ہوا ہے وہ نیلی پگڑیاں بندے کھڑے ہیں انکے ہاتھوں میں بھی چوٹی چوٹی جھنڈیاں ہیں  یہاں تک کے جس بچے نے جھنڈی سہی ترہان نہیں پکڑی اسکو سزا مل رہی ہے اور یہاں تک کے پانی پینے کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی 

جیسے ہے بڑا آدمی سڑک سے گزر گیا سب بچوں کی جان می جان یی اور انہو نے چین کا سانس لیا اور کو لوگ پانی پینا چاہتے تھے وہ اب پانی پینے جا سکتے ہیں اور جو وہاں کھڑے کھڑے تھک چکے تھے وہ اب سکون کا سانس لے سکتے ہیں 
Similar questions