3 کہانی کے اس منظر کا بیان کیجیے جس نے آپ کو سب سے زیادہ متاثر کیا-
مختصر جواب
4 دو فرلانگ لمبی سڑک
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT
Answers
Answered by
0
can you please write it in English
Answered by
1
اسس کہانی کی سب سے عمدہ بات یہ ہے کے مصنف نے سڑک کو آج کل کے لوگوں کی بےحسی سے بوحت اچھی ترہان موازنہ کیا ہے جیسے ایک سڑک بلکل خاموش سب کچھ دیکھتی ہے اور کچھ کہتی تھی ویسے ہے آج کل کے لوگ ہر ظلم ہوتا دیکھتے ہیں اور کچھ نہیں کہتے
جیسے کے کچھ لوگ سڑک پر بیٹھے بھیک مانگ رہے ہیں اور کچھ لوگ ایک غریب تانگے والے کو مار کھاتے دیکھ رہے ہیں لیکن کوئی کسی کو روک نہیں رہا کے اسکو نہ مارے اور بھکاریوں کو کوئی پچ نہیں رہا کے وہ کس حال می ہیں بلکل وہ سڑک بھی ایسی ہے ہے اسی سڑک پر یہ سب وکیات ہو رہے ہیں لیکن کوئی کسی کی پروا نہیں کر رہا اور سب اپنے کاموں می مصروف ہیں اور سب یہ ہوتا دیکھ رہے ہیں محض ایک تمشے کی ترہان

Similar questions
Hindi,
7 months ago
Math,
7 months ago
English,
7 months ago
India Languages,
1 year ago
Environmental Sciences,
1 year ago
Math,
1 year ago