India Languages, asked by BrainlyHelper, 1 year ago

1 سلطان کو زیبو خالہ کا باہر جانے پر ٹوکنا کیوں برا لگتا ہے؟
مختصر جواب
6 سلطان
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT

Answers

Answered by Shaizakincsem
0
سلطان کو زیبو کھلا کا بھر جانے پر روکنا اسی لئے برا لگتا تھا کیونکے وہ اسکو کہتی تھیں کے تم بھر جا کر نہ کھیلو اور اپنے دادا کا خیال رکھو سلطان کو یہ بات بلکل پسند نہیں اتی تھی اور وہ دوا کرتا تھا کے اسکا دادا مر جائے 

پھر کچھ عرصے بعد یہی ہوا اسکا دادا مر گیا اور پھر بھی زیبو کھلا اسکو بھر جانے سے روکتی تھیں وہ اسکو کہتی تھیں کے اب تو تمہارا دادا نہیں رہا اسی لئے تم جا کر بھیک مانگو 

سلطان کو یہ روک ٹوک بلکل نہیں پسند تھی اور وہ اپنی مرضی سے ہر جگہ آنا جانا چاہتا تھا 
Similar questions