India Languages, asked by BrainlyHelper, 1 year ago

3 مصنف نے کہانی کے آخری حصّے میں کال کا ذمہ دار کیسے ٹھہرایا ہے اور کیوں؟
مختصر جواب
5 انّ دیوتا
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT

Answers

Answered by Shaizakincsem
0
مصنف نے کال کا ذمیوار لوگوں کو ٹرھایا کیونکے اب لوگ ہے لوگوں کا خون چوستے ہیں اور یہاں تک کے سرمایا کار روز روز کسانو اور مزدوروں کا لہو چوستے ہیں اور یہ جو کال پر رہا ہے اسکا صرف ایک ہے حل ہے لوگ ایک دوسرے کی مدد کریں اور پورے سماج کو جھنجوڑنے کی ضرورت ہے 

جب تک لوگ لوگوں کی مدد نہیں کریں گی تب تک حالت نہیں بدلیں گی ایسا تب ہے ہوتا ہے جب ان دیوتا اپنے بندوں سے خوش نہ ہو اسی لئے سبکو ایک دوسرے کے لئے کچھ کرنے کی ضرورت ہے اور ایک انسان کو دوسرے انسان کی مدد کرنی چائے 
Similar questions