2 سلطان کو دادا کا ہاتھ لوہے کی ٹوپی جیسا کیوں لگتا تھا اور بعد میں اس کے نہ ہونے پر اسے کیا محسوس ہوا؟
مختصر جواب
6 سلطان
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT
Answers
Answered by
0
سلطان کو اپنے دادا کا ہاتھ لوہے کی ٹوپی جیسا اسی لئے محسوس ہوتا تھا کیونکے اسکا دادا اندھا تھا اور اسکے سر کا سہارا لے کر چلتا تھا سلطان کو کہیں بھی جانے کی اجازت نہیں تھی اور جہاں جاتا دادا کے ساتھ ہے جاتا
اس کو اپنے دادا کے ہاتھوں کے پنجے چبتے تھے اور سر پی لگتا تھا جیسے کوئی لوہے کی ٹوپی پڑی ہو وہ اکثر بچوں کو کھیلتے دیکھتا تھا لیکن وہ انکے ساتھ کھیلنے نہیں جا سکتا تھا کیونکے وہ اپنے دادا کا سہارا تھا
جب اس کے دادا چل بسے تو اسکو یہ سب بوہت یاد اتا تھا اور یہ بھی یاد کرتا تھا کے دادا کے ساتھ گزارا ہوا وکٹ سب سے بہترین تھا

Similar questions
Science,
8 months ago
English,
8 months ago
Chemistry,
8 months ago
India Languages,
1 year ago
India Languages,
1 year ago
Science,
1 year ago