India Languages, asked by BrainlyHelper, 1 year ago

1 افسانہ نگار ہوٹل میں کس کا منتظر تھا اور کیوں؟
مختصر جواب
7 سخی
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT

Answers

Answered by Shaizakincsem
2
افسانہ نگار ہوٹل می اس آدمی کا منتظر تھا جس نے اسکو نوکری دینی تھی وہ شخص اخبار کا ایڈیٹر تھا اور اس نے اس کو نوکری دینے کا وداع کیا تھا 

مصنف نے یہ بھی سوچا تھا کے اگر ایڈیٹر ہے گا ٹوہ وہ اس سے کچھ پیسے بھی مانگ لے گا ادوانکے می لیکن وہ نہیں آیا 

مصنف کو نوکری کی تلاش تھی اور وہ چاہتا تھا کے اسکو جلد از جلد نوکری مل جائے اور وہ کچھ پیسے کما سکے جب ایڈیٹر نہ آیا تو اس نے سوچا اسس سے اچھا وہ کوئی ٹیوشن ڈھونڈنے چلا جاتا 
Similar questions