3 سلطان نے بابوجی سے اپنے سر کے اوپر ہاتھ رکھ کر تھوڑی دور چلنے کی درخواست کیوں کی؟
مختصر جواب
6 سلطان
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT
Answers
Answered by
0
جب سلطان کے دادا کی موت ہو گی تو اسکی زیبو کھلا نے اس سے کہا کے اسکو اب بھیک منگنی چاہے اپنے دادا کی ترہان تو وہ پھر ہاتھ می کٹورا لے کر بھیک مانگنے نکلا تو اسکو اپنے دادا کی بوہت یاد یی
اس نے ایک بابو سے بھیک مانگی تو اس نے اسکو نوکری کی پیشکش کی لیکن اس نے وہ لینے سے انکار کر دیا اور وہ بابو جب چلا گیا تو سلطان نے پھر اسکو بلایا بابو نے واپس آ کر پچا کے کیا نوکری کرے گا اس نے پھر انکار کر دیا اس نے اس بابو سے کچھ نہیں منگا اور اس سے بس یہ کہا کے تم میرے سر پر ہاتھ رکھ کے میرے ساتھ چلو جس پر بابو کافی حیران ہوا اور اسکو سمجھ نہیں یی اسس سے سلطان کا مطلب تھا لیکن سلطان اپنے دادا کو بوہت یاد کر رہا تھا اور اسکو اپنے دادا کے ساتھ بھیک مانگنے کی عادت ہو گی ہوئی تھی

Similar questions