2 اس کہانی میں زندگی کی کون سی سچائی بیان کی گئی ہے؟
مختصر جواب
7 سخی
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT
Answers
Answered by
0
اس کہانی می یہ بتایا گیا ہے مصنف کے پاسس کچھ روپے تھے حلانکے مصنف کے پاسس اتنے پیسے نہیں تھے نہ ہے اس کے پاسس نوکری تھی لیکن جب اس نے مولا بکش کو مرا ہوا پایا اور اس کے کفن کے لئے پیسے اکھٹے کے جا رہے تھے تو اس نے اپنی جتنی ہبی کمآیی اس نے مولا بکش کے کفن دفن کے لئے دے دی تھی
اس مضمون کا عنوان ہے سخی وہ اسی لئے ہے کے مصنف ایک کھلے دل کا انسان تھا پیسے نہ ہونے کے باوجود بھی اس نے ایک ایسے انسان کے کفن دفن کے لئے پیسا دے دیا جس کو وہ جانتا بھی نہیں تھا
اور مصنف جیسے لوگ اسس دنیا می بوھت کم ہوتے ہیں کیونکے جب اس سے پیسے مانگے گئے تو جو بھی اسکی جیب میں تھا اس نے بغیر سوچے سمجھے اسکو دے دیا

Similar questions
Math,
8 months ago
Social Sciences,
8 months ago
India Languages,
1 year ago
India Languages,
1 year ago