India Languages, asked by BrainlyHelper, 1 year ago

3 مولا بخش کے کردار پر روشنی ڈالیے-
مختصر جواب
7 سخی
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT

Answers

Answered by Shaizakincsem
0
مولا بخش شطرنج ڈیزائن کی لوںگی پہنے ہوا تھا اور جس کی گںجی بجے بٹن کے فیتے سے بینڈ ہونے والی تھی 
وہ ایک پست قد کا گھٹا ہوا سیاہی مایل آدمی تھا جس کے کان سے لوتھری سے کٹی ہوئی تھی اور دونو گالوں کے جانب کی ہڈیاں بھر نکلی ہوئی تھی

مولا بخش چہرے سے بوھت محنتی آدمی معلوم ہوتا تھا ، سینہ چکلا ور گردن بھری بھری مگر اوسط درجے کی لمبی ہے

اس کی آنکھوں می چمک ہے مگر جیسے وہ دھندلا لھتوں میں  ہو دہانے ہاتھ کی شہادت والی انگلی کا ناخن نوکیلا اور لمبا تھا

اس کی آنکھوں می ایک چمک تھی اور وہ یہ معلوم ہوتا تھا کے اسکی بیوی کی موحبّت میں  تھی
Similar questions