India Languages, asked by BrainlyHelper, 1 year ago

مصنف کو یہ احساس کیوں کر ہوا کہ گیا اس سے جان بوجھ کر ہار رہا تھا؟
مختصر جواب گلی ڈنڈا 1 Grade X: Gulzar-e-Urdu 3

Answers

Answered by Raghav3333
7
hye

===================================

مصنف کو یہ احساس کیوں کر ہوا کہ گیا اس سے جان بوجھ کر ہار رہا تھا؟

ans: why did the author/writer  think that he was defeated purposly/ knowingly?

==============================

hope it helps u..............

cheers 


Answered by Shaizakincsem
4
مصنف نے ترہان ترہان کے فریب کیے مشق کی کمی  بیمانی سے پوری کر رہا تھا داؤ پورا ہونے پر بھی کھیلے جاتا تھا حلانکے مصنف نے بار بار دیکھا کے اسکی بری پوری ہونے کے بعد بھی گیا اسکو کھیلنے کا مہکا دیتا رہا حلانکے قاعدے کے مطابق گیا کی باری انی چائے تھی

 گیا سب کچھ دیکھ رہا تھا کے کب وہ بےیمانی کر رہا ہے اور کب وہ بار بار بری لے رہا ہے لیکن گیا کچھ نہ بولتا مصنف نے کھیل می کافی دھاندلی کی لیکن گیا کچھ نہ بولا اور جب مصنف نے کہا کے می بےایمانی کر رہا ہوں ٹوہ گیا نے کہا بھلا تم کیسے بےایمانی کر سکتے ہو 

مصنف حیران تھا کے گیا ایسا شکس تھا جو ایسی حرکت پکڑے تو کبھی کسی کو معاف نہ کرے لیکن اس نے انجنیئر کو کچھ نہ کہا اور اس کوکا موکا دیا 
Similar questions