India Languages, asked by BrainlyHelper, 1 year ago

اگر آپ گیا کی جگہ ہوتے تو آپ کا رویہ کیسا ہوتا؟
مختصر جواب گلی ڈنڈا 1 Grade X: Gulzar-e-Urdu 4

Answers

Answered by Shaizakincsem
4
اگر می گیا کی جگہ ہوتا تو می ووہی کرتا جو گیا نے کیا کیونکے انجنیئر نے جو کیا اسکا جواب یہی بنتا تھا کیونکے گیا کو ایسا لگا کے جب لڑکپن کے دن تھے تو اسکو عقل نہیں تھی لیکن اس سے دوبارہ ملنے کے بعد بھی انجنیئر کا رویہ بوہت غلط تھا گیا کو سب پتا تھا پھر بھی اس نے جان بوج کے اسکی حرکتوں کو اگنور کیا  گیا دل کا اچھا آدمی تھی لیکن انجنیئر نے اسکو وہ سب کرنے پی مجبور کیا تھا 

لیکن اچھے انسان کی ترہان گیا نے ووہی کیا جو ایک اچھے انسان کو کرنا چاہے اسی لئے اگر می گیا کی جگہ ہوتا ٹوہ بلکل ووہی کرتا جو گیا نے کیا یہ افسانہ پڑھنے کے بعد یہ سبک ملتا ہے کے گیا ایک اچھا انسان تھا لیکن اسکو انجنیئر سمجھ نہیں سکا 
Similar questions