India Languages, asked by BrainlyHelper, 1 year ago

مصنف کو فقیروں سے کیوں بغض تھا؟
مختصر جواب فقیر 2 Grade X: Gulzar-e-Urdu 1

Answers

Answered by Shaizakincsem
1
مصنف کو فکیروں سے بغض اسی لئے تھا کیونکے وہ جب بھی کسی فکیر کو دیکھتا تھا تو اسکو یہ احساس ہوتا تھا کے انکو مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں اور وہ بلکل تندرست اور جاندار ہوتے ہیں

مصنف کو اسس بات پے غصہ اتا ہے اور اسس کہانی میں مصنف جس فکیر کی بات کر رہا ہے وہ
بھی بلکل چست اور تندرست ہے اور ایسا انسان ہے جسکو بھیک مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں  اور اسکو ایسا لگتا تھا کے فکیر جو چست اور تندرست ہوں انکو بھیک مانگنے کا کوئی حق نہیں اسی لئے مصنف کو فکیروں سے بغض تھا 

اور جب اس نے فکیر کو دیکھا تو اسکو دیکھ ک اسکی سری غلط فہمی دور ہو گی کیونکے جو فکیر انکے گھر آیا ہوا تھا اسکی حالت بوہت خراب تھی اور مصنف کو اس پی رحمان بھی آ رہا تھا اور اس نے اپنی بیوی سے کہا کے اسکو کچھ دے دو پہننے یا اوڑنے کے لئے 

Anonymous: wow
Similar questions