India Languages, asked by BrainlyHelper, 1 year ago

مصنف کو پہلے فقیر پر کیوں رحم آیا؟ پہلے فقیر کا حلیہ کیسا تھا؟
مختصر جواب فقیر 2 Grade X: Gulzar-e-Urdu 2

Answers

Answered by Shaizakincsem
0
مصنف کو فکیر پی غصہ اسی لئے آیا کیونکے اس نے جب فکیر کو دیکھا تو اس نے وہاں ایک رحم کے کابل ہستی کو پایا ایک ایسا انسان جو امر میں بوہت زیادہ تھا اور ایسا تھا جسکا رنگ اڑا ہوا تھا اور ایسا شکس تھا جو بے بسی اور بے کسی کی زندہ تصویر تھا اور اسکو یہ بھی احساس ہوا کے ایسا انسان کیسے بھیک مانگے گا اور یہ حالت دیکھ کے مصنف کو فکیر پی بوہت ترس  آیا اور اس نے اسکو پیسے اور کچھ کپڑے دینے کا سوچا 

لیکن جب اس نے اسکو بعد می دیکھا ٹوہ پتا چلا کے وہ انسان سارا ڈرامہ کر رہا تھا اور وہ فکیر نہیں تھا اور نہ ہے وہ بے بس اور مجبور تھا پھر مصنف نے اسکو سزا دینے کا سوچا اور اس سے اٹھاک بیٹھک کرویی اور اسکو اپنے ہاں نوکری کرنے کی پیشکش بھی کی 
Similar questions