2 خدا اور حسن کے درمیان گفتگو کی خبر زمین کے باسیوں کو کس طرح ہوئی؟
مختصر جواب
13 حقیقت حسن
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT
Answers
Answered by
1
سحر نے یہ بات سن کے سنیی شبنم کو اور پھر فلک کی بات بٹھی زمین کے محرم کو اور پھر پھولوں تک یہ بات پوھنچی پھر یہ بات سنی کلی نے
اس ترہان خدا اور حسن کی بات چیت کی خبر زمین کے باسیوں کو ملی
یہ گفتگو دراصل حسن نے اسی لئے کی کے وہ خدا سے پوچھنا چاہتا تھا کے اسکو خدا نے لازوال کیوں نہ بنایا
اس ترہان خدا اور حسن کی بات چیت کی خبر زمین کے باسیوں کو ملی
یہ گفتگو دراصل حسن نے اسی لئے کی کے وہ خدا سے پوچھنا چاہتا تھا کے اسکو خدا نے لازوال کیوں نہ بنایا
Similar questions