3 پھول، کلی، موسم بہار اور شباب کو شاعر نے سوگوار کیوں کہا ہے؟
مختصر جواب
13 حقیقت حسن
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT
Answers
Answered by
2
شاعر نے پھول کلی موسم بہار اور شباب کو سوگوار اسی لئے کہا ہے کیونکے یہ سب چیزیں بوہت خوبسرات ہیں پھول بوہت خوبصورت ہے اور یہ بوہت خوبصورت مقصد کے لئے استعمال کیا جاتا ہے
لیکن شاعر اسکو سوگوار اسی لئے کہ رہا ہے کے یہ سب فنی ہے اور یہ سب ایک نہ ایک دن ختم ہو جائے گا اسی لئے یہ سب سوگوار ہیں
لیکن شاعر اسکو سوگوار اسی لئے کہ رہا ہے کے یہ سب فنی ہے اور یہ سب ایک نہ ایک دن ختم ہو جائے گا اسی لئے یہ سب سوگوار ہیں
Similar questions