Art, asked by arqamkh4866, 1 month ago

3 . پنڈت دیا شنکر نسیم کی مثنوی کے کرداروں کے نام لکھئے؟​

Answers

Answered by Likid
0

Answer:

بادشاہ کا نام زین الملوک تھا۔ اس کے چار بیٹے تھے کچھ عرصہ بعد پانچواں بیٹا پیدا ہواجس کا نام تاج الملوک تھا۔ اس بیٹے کے بارے میں نجومیوں نے پیش گوئی کی کہ اگر بادشاہ کی نظر اس پر پڑی تو وہ بینائی سے محروم ہوگااو ر ایسا ہی ہوا۔

Similar questions