4 قلعے کی پتنگ بازی اور آج کی پتنگ بازی میں کیا فرق ہے؟
مختصر جواب
11 مرزا چپاتی
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT
Answers
Answered by
0
اس زمانے می پٹن لوٹی جاتی تھی اور پتنگ بک جاتی تھی اور اسکے ساتھ ڈور بھی بیس تیس روپے می بک جاتی تھی وہ مچھلی کے چھلکے کے دستانے بنا کر پہنتے تھے کے کہیں ہاتھ نہ کٹ جائے اور اسکی تیاری کے لئے کافی دن لگ جاتے تھے
اور جو ڈوریں ہوتی تھیں وہ ایک بلی دو بلی چو بلی کنکوں اور تکلوں کے زور کے موافق بنتی تھیں اور پتنگ بازی کا نسخہ بھی ہر گھرانے کا الگ تھا
ان سب بتاؤں کو ڈھان می رکھا جائے تو اب وہ طور ترکے تو کیا اب ویسی پتنگ بھی نہیں بنتی اور نہ ہے کسی می اتنا بوتا ہوتا ہے کے ان کی جھونک سمبھال سکے

Similar questions