4 نظم کے آخری شعر کی تشریح کیجیے-
مختصر جواب
13 حقیقت حسن
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT
Answers
Answered by
1
اس شعر میں شاعر کہ رہا ہے کے اسس دنیا کی ہر چیز فنی ہو جانی ہے اور کچھ بھی یہاں نہیں رہے گا جیسے کے چند ترے شبنم کلی یہ سب اپنی خوبصورتی کی وجہ سے مانے جاتے ہیں لیکن یہ بھی فنی ہو جاییں گی ایک نہ ایک دن
شاعر کا یہ کہنا ہے کے نہ صرف یہ فنا ہونگے بلکے زوال می ہے اسکا حسن پوشیدہ ہے اور یہ ہی دنیا کی ایک حقیقت ہے
شاعر کا یہ کہنا ہے کے نہ صرف یہ فنا ہونگے بلکے زوال می ہے اسکا حسن پوشیدہ ہے اور یہ ہی دنیا کی ایک حقیقت ہے
Similar questions
Science,
7 months ago
Chemistry,
7 months ago
Science,
1 year ago
India Languages,
1 year ago
Physics,
1 year ago