Question Number 2 " میں وہ کہ کوئی مجھ سے مل کے ہو بدنام " سے شاعر کا کیا مطلب ہے؟
Grade X: Nawa-e-Urdu Chapter 12
Answers
Answered by
3
شاعر اپنی ایک ترہان کی تعریف کرنا چاہ رہا ہے کے وہ ایسا انسان نہیں ہے کے اس سے مل کر کوئی بدنام ہو وہ یہ بھی کہ رہا ہے کے اس سے پہلے بوہت سے خاکسار گزرے ہیں لیکن وہ اتنا برا انسان نہیں ہے کے اس سے مل کر کوئی بدنام ہو
اس غزل میں شاعر نے زندگی کی حقیقتوں کے بارے میں بات کی ہے کے جو حالت ہوتے ہیں انسان کے کے اتنی سختی اتی ہے انسان پر اور جو برا وقت اتا ہے انسان پر وہ کس وجہ سے اتا ہے حلانکے وہ ایسا انسان نہیں ہے کے اس سے مل کر لوگ بدنام ہوتے ہیں یا وہ کسی کے ساتھ برا کرتا ہے وہ اس غزل میں گلہ کر رہا ہے

Similar questions
Science,
8 months ago
India Languages,
8 months ago
English,
8 months ago
English,
1 year ago
English,
1 year ago
Math,
1 year ago
Computer Science,
1 year ago