Question Number 3 اطلاع عام کے اشتہار میں کیا کہا گیا ہے؟
Grade X: Nawa-e-Urdu Chapter 10
Answers
Answered by
0
اس اشتیار میں یہ کہا گیا ہے راقم محمّد دین والد فاتح دین یہ علان کرنا چہ رہے ہے ہیں انکا بیٹا فرزند رحمتالله بلکل بھی نہ فرمان نہیں ہے اور نہ ہے وہ برے لوگوں کی سوحبت میں پلا بڑھا ہے اسی لئے اسکو جائیداد سے اق کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
وہ یہ اطلاح دینا چہ رہے ہیں کے آیندہ انکو کوئی بھی ادھار دے گا تو اسکے والد سحاب کو بتا کر دے گا یا پھر انکی ذمےداری پر دے گا وہ لوگوں کو یہ بتانے کی کوشش کر رہے ہیں کے انکو کسی قسم کی ادھر کی ضرورت نہیں ہے اور انکے پاس سب ہے

Similar questions