India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

Question Number 3 سر سیّد نے بچپن میں کون کون سے کھیل کھیلے؟
Grade X: Nawa-e-Urdu Chapter 4

Answers

Answered by Shaizakincsem
5
سر سید نے گیند بلا کبڈی گیریہ آنکھ مچولی اس کے علاوہ اور بھی بارے ترہان ترہان کے کھیل کھلے تھے

اور ان کو یہ کہا گیا تھا کے جو کھلنا ہے سامنے کھیلنا ہے اور چپ کے نہیں کھیلنا اور ان کے کھیل ہوتے بھی ایسے ہے تھے کے وہ بزرگوں کے سامنے نہ کھل سکے

سر سید کو بچپن میں   تنہا بھر جانے کی اجازت نہیں تھی یہاں تک کے انکو جب اپنے کریبی نانا کے گھر جانا ہوتا تھا تو انکے ساتھ نوکر جاتا تھا

اور انکو صرف اپنے مامو اور کھلے کے بچوں کے ستہ کھلنے کی اجازت تھی 
Answered by RehanAhmadXLX
8
ہیلو!!!

آپ کا جواب درج ذیل ہے:

سر سید پر بچپن میں کھیلنے کودنے کی کوئ پابندی نہ تھی۔ انہیں یہ اجازت تھی کہ جس کے ساتھ جو کھیل کھیلنا چاہیں، کھیل سکتے تھے۔ وہ اپنے ماموں، خالہ، اور دوسرے رشتے داروں کے ساتھ کھیلتے تھے۔ سر سید نے بچپن میں گیند بلا، کبڈی، گیڑیاں، آنکھ مچولی، چیل چلو وغیرہ کھیل کھیلے۔

امید ہے آپ کو یہ جواب پسند آئے گا۔
Similar questions