India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

Question Number 4 سر سیّد کو گاؤں میں جاکر رہنا کیوں پسند تھا؟
Grade X: Nawa-e-Urdu Chapter 4

Answers

Answered by RehanAhmadXLX
11

ہیلو!!

آپ کا جواب مندرجہ ذیل ہے۔
اس
سر سید احمد کو گائوں جاکر رہنا اس لیے پسند تھا کیونکہ انہیں گائوں کی عمدہ دودھ، دہی اور تازہ گھی، گائوں کے جنگلوں میں پھرنا، جاٹنیوں کے ہاتھوں پکے ہوئے باجرے یا مکئ کی روٹیاں کھانا بہت مزہ دیتا تھا۔

امید ہے آپ کو پسند آئے گا۔

Answered by Shaizakincsem
2
دلہی سے ساتھ کوس دور ایک گاؤں تھا جسکا کا نام مغل پر تھا وہاں سر سید کے والد کی کچھ ملک بطور معافی کی تھی جب بھی انکے والی گاؤں جاتے تو سر سید ہمیشہ انکے ساتھ جاتے

اور وہاں جا کر وہ کم از کم ایک ہفتہ گزر کے اتے

سر سید کو وہاں جا کر رہنا، جنگلے می پھرنا عمدہ دودھ اور دہی اور تازہ تازہ گھی اور اور وہاں کی عورتوں کے ہاتھ کی پکّی ہوئی مکی کی روٹیاں کھانا بوہت پسند تھا  وہ ان سب چیزوں کا بوہت لطف اٹھاتے تھے 
Similar questions