Question Number 7 اس افسانے کے آخری جملے کی وضاحت کیجیے-
Grade X: Nawa-e-Urdu Chapter 3
Answers
Answered by
0
رجنی نے بچوں کو اندھیرے میں چور دیا اور انکو بھوک بھی لگی ہوئی تھی اس نے بچوں کو پڑوسیوں کی اگوش میں چور دیا ٹکے وہ انکا امتحاں لے سکے اور یہ دیکھ سکے کے پڑوسی اسکے بچوں کا خیال کرتے ہیں کے نہیں
اس بات سے وہ یہ اندازہ لگانا چاہتی تھی کے کے اس کے بچے جب کبھی اکیلے ہونگے تو کوئی انکا خیال رکھے گا یا نہیں
اسی لئے اس نے اپنے دل پی پتھر رکھ کر بچوں کے ساتھ یہ کیا اور دیکھنا چاہا کے ان کے پڑوسی کیا کرتے ہیں

Similar questions