Question Number 1 " نایاب ہیں ہم " سے شاعر کی کیا مراد ہے؟
Grade X: Nawa-e-Urdu Chapter 12
Answers
Answered by
1
نایاب ہیں ہم سے شاعر کا یہ مطلب ہے کے ہم ایسے ہیں کے ہم جیسا کوئی اس دنیا می مل نہیں سکتا چاہے جتنی مرضی کوشش کر لو اس جیسا دنیا میں کوئی نہیں ملے گا
نایاب وہ چیز ہوتی ہے جو دنیا می بوہت کم ہوتی ہے جیسے کے ہیرا اسکو نایاب مانا جاتا ہے یا ڈھونڈے پر بھی بری مشکل سے ملتا ہے وہ ویسے ہے شاعر نے یہ لفظ اسی لئے استعمال کیا ہے کے وہ یہ بیان کرنا چہ رہا ہے کے اس جیسا کوئی دنیا می ہے نہیں یا ہے تو بوہت کم لوگ ہیں جو اسکے جیسے ہیں وہ یہ لفظ اپنی تعریف کرنے کے لیا استعمال کر رہا ہے

Similar questions
Physics,
8 months ago
Hindi,
8 months ago
Physics,
8 months ago
India Languages,
1 year ago
India Languages,
1 year ago
Math,
1 year ago