India Languages, asked by suzainshabir838, 3 months ago

 لفظ کسی کی اچھائی یا برائی ظاہر کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اسے کیا کہتے ہے *​

Answers

Answered by xXApexLegendXx
1

Explanation:

kehna kya chahte ho ?????????

Answered by p123azmi
0

Answer:  جو لفظ کسی کی اچھائی یا برائی ظاہر کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اسے صفت کہتے ہیں۔

Explanation: مثال کے لیے حامد بہت اچھا لڑکا ہے اور کالو بہت خراب لڑکا ہے۔ یہاں اچھا اور خراب  دونوں ہی صفت ہیں۔ بہت اچھا یا بہت خراب میں بہت جذبے کی شدت ظاہر  کرتا ہے، جسے انگریزی میں intensifier کہتے ہیں اور اردو میں حرف تاکید۔

Similar questions